ملاقات

28فوریه
پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات

پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات

پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد نے رہبر معظم سے ملاقات کی۔

15می
آیت اللہ العظمیٰ صافی (رح) کی نگاہ سے ہندوستانی شیعوں کا مقام

آیت اللہ العظمیٰ صافی (رح) کی نگاہ سے ہندوستانی شیعوں کا مقام

حوزه علمیه قم کے استاد نے شیعہ وقف کونسل ہندوستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، اوقاف اور اس کے احیاء پر توجہ دینے کو بہت ضروری قرار دیا اور کہا کہ وقف کرنے والے اور اوقاف اہل بیت (ع) کی ثقافت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور آج یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم ان اوقاف کی حفاظت اور وقف کرنے والوں کی نیت کے مطابق درست عمل کریں۔

16مارس
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ میں اسپیکر سے ملاقات کی اور انہیں متحدہ عرب امارات کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔

08فوریه
علامہ ساجد نقوی سے جی بی کے سابق گورنر راجہ جلال اور وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے جی بی کے سابق گورنر راجہ جلال اور وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور مذہبی مسائل کے حل کے لیے اور ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کے لیے ترجیحی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

30ژانویه
مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ بازی عالمِ اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اور ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ آخر ہم فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں۔اگر امت مسلمہ متحد ہوکر پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرتے تو دنیا بھر پہ حکومت کرتے۔ عالمی استعمار امریکہ و اسرائیل ہمیں تقسیم کرکے ہم پہ حکومت کرنا چاہتے ہیں ۔جبکہ ہمیں دنیا پر حکومت کرنی چاہیے تھی۔

22ژانویه
علامہ شیخ محسن علی نجفی کی مرجع جہان تشیع آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات 

علامہ شیخ محسن علی نجفی کی مرجع جہان تشیع آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات 

شیعیان پاکستان کے نام مرجعیت جہاں تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سید علی السیستانی دام ظلہ کا خصوصی سلام و دعا 

16دسامبر
پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

پاکستان اور ہندوستان کے زائرین نے آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

16نوامبر
علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی، یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

14نوامبر
علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی، مذہبی اور تنظیمی صورتحال پر ایس یو سی کے سربراہ نے اس ضمن میں مختلف اقدامات کی انجام دہی کی ہدایت کی