11

پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات

  • News cod : 54160
  • 28 فوریه 2024 - 12:41
پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات
پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد نے رہبر معظم سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمانی انتخابات کے موقع پر پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی کے وفد نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

تہران میں حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران شہداء کے خاندان والے بھی موجود ہیں۔

یاد رہے کہ ایران میں اگلے جمعہ کو پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات ہورہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 290 نشستوں پر مختلف پارٹیوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54160