رہبر معظم انقلاب

29مارس
صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

ولی امر مسلمین سید علی خامنه‌ ای سے ملاقات میں جہاد اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی غزہ میں ہو رہا ہے وہ در حقیقت واقعہ کربلا کو دہرایا جا رہا ہے۔ تمام سازشوں اور سختیوں کے باوجود غزہ کی عوام استقامتکاروں کے ہمراہ کھڑی ہے۔

05مارس
عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کے موقع پر کہا ہے کہ عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے۔

28فوریه
پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات

پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات

پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد نے رہبر معظم سے ملاقات کی۔

24فوریه
عوامی جمہوریت اور اسلام پر بھروسہ کرکے مشکلات حل کرسکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

عوامی جمہوریت اور اسلام پر بھروسہ کرکے مشکلات حل کرسکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کا سب سے اہم مسئلہ ایرانی عوام کے بارے میں معلومات کی کمی اور اسلام کے بارے میں بھی ناواقفیت ہے۔

31دسامبر
شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء تھا، رہبر معظم انقلاب

شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء تھا، رہبر معظم انقلاب

حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاانی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید فرمایا: مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ بدستور جاری رہنا چاہیے۔

27دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب؛ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب؛ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

بزرگ عالم دین آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ اعرافی کے نام ایک پیغام میں مقاومتی محاذ کے لیے ایران کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔

01نوامبر
صہیونی حکومت کو تیل اور غذائی اجناس کی ترسیل بند کی جائے، رہبر معظم انقلاب

صہیونی حکومت کو تیل اور غذائی اجناس کی ترسیل بند کی جائے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر امریکی امداد نہ ہو تو صہیونی حکومت چند دنوں میں ہی مفلوج ہوکر رہ جائے گی۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرکے غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے۔

11اکتبر
سفاکیت کی حد پار کرنےوالوں کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہئےتھا، رہبر معظم انقلاب

سفاکیت کی حد پار کرنےوالوں کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہئےتھا، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت سنیچر 7 اکتوبر کو انجام پانے والے فلسطینی جوانوں کے شجاعانہ کارنامے کے بعد پچھلی صیہونی حکومت نہیں رہ گئي ہے اور اس بڑی بلا کا سبب خود صیہونیوں کی کارکردگي ہے کیونکہ جب آپ درندگي اور سفاکیت کی حد پار کر جاتے ہیں تو پھر آپ کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہیے۔

01ژوئن
شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا جہاد ہے/شہداء نمونہ عمل ہیں، رہبر معظم انقلاب

شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا جہاد ہے/شہداء نمونہ عمل ہیں، رہبر معظم انقلاب

نیشابور اور سبزوار کے شہداء میں یاد کانفرنس کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باطل قوتوں نے تاریخ میں ہمیشہ شہداء کی یاد اور قربانیوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے اسی شہدا کی یاد منانا اور تقریب منعقد کرنا جہاد سے کم نہیں ہے اس کام کی قدردانی ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سبزوار اور نیشابور کی تاریخی اور علمی شاخت رکھنا جوانوں کا وظیفہ ہے۔