ملاقات

10مارس
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے، معروف عراقی عالم دین

آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے، معروف عراقی عالم دین

عہد اللہ تحریک کے جنرل سیکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے کیتھولک عیسائيوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے موقف کو خالص اسلام کا موقف قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا۔ انھوں نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ پوپ سے آیۃ اللہ سیستانی کی ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔

08مارس
صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابنیہ کی صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم اور اراکین سے ملاقات

صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابنیہ کی صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم اور اراکین سے ملاقات

اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق، صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور ان کی کابنیہ سے صدر اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری شعبہ قم نے ملاقات کی۔

06مارس
پوپ فرانسِس اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

پوپ فرانسِس اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

محلات کے مالک پوپ سے ملنے رومن کیتھلک چرچ ویٹیکن سٹی آتے ہیں اور وہی پوپ فرزندِ علیؑ کے چھوٹے سے گھر میں ملنے آیا ہے

06مارس
مسیحی روحانی پیشوا پاپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات+تصاویر

مسیحی روحانی پیشوا پاپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات+تصاویر

پاپ فرانسس کی عراق آمد پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور بغداد میں وزیر اعظم، صدر سے ملاقات کے بعد کچھ دیر پہلے نجف اشرف میں مرجع عالیقدر جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے کی ہے ۔

03مارس
عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

نجف اشرف ، بغداد اور عراق کے دیگر شہروں میں پاپ فرانسس کو خوش آمدید کہنے کیلئے قدآور بورڈز آویزاں کیئے گئے ہیں ۔

12فوریه
طلاب کا منظم ہونا اور آپس میں رابطہ برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، علامہ سید محمد رضوی

طلاب کا منظم ہونا اور آپس میں رابطہ برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، علامہ سید محمد رضوی

انجمن طلاب بلتستانیہ کے وفد نے آج اسلام آباد میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد رضوی اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین مبلغی سے ملاقات کی اور انجمن کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور دونوں علمائے کرام نے بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کی.

07فوریه
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔

29ژانویه
پاپ فرانسیس آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کریں گے

پاپ فرانسیس آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کریں گے

کیتھولک کے سربراہ پاپ فرانسیس اس سال مارچ میں اپنے عراق کے دورے کے دوران آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات کریں گے۔

28ژانویه
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی وفاقی وزیر مراد سعید سے ملاقات

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی وفاقی وزیر مراد سعید سے ملاقات

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستانی وزیر ریلوے نے ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے تاجروں کو مزید سہولیت کی فراہمی سمیت نقل و حمل اور مواصلات کے شعبوں میں ترقی کیلئے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔