8

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات

  • News cod : 9809
  • 07 فوریه 2021 - 13:35
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کےکمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائی کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں نے 19 بہمن سن 1357 شمسی میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں کورونا وائرس سے متعلق طبی دستورات اور پروٹوکول پرمکمل طورعمل کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9809