7

عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

  • News cod : 12306
  • 03 مارس 2021 - 16:00
عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی
نجف اشرف ، بغداد اور عراق کے دیگر شہروں میں پاپ فرانسس کو خوش آمدید کہنے کیلئے قدآور بورڈز آویزاں کیئے گئے ہیں ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالم مسیحیت کے روحانی پیشواپوپ فرانسس 5مارچ 2021 کو مرجع جہاں تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کیلئے عراق پہنچ رہے ہیں۔

نجف اشرف ، بغداد اور عراق کے دیگر شہروں میں پاپ فرانسس کو خوش آمدید کہنے کیلئے قدآور بورڈز آویزاں کیئے گئے ہیں ۔

یہی مرجعیت کی طاقت تھی جس کی بدولت دنیا بھر سے جمع ہونے والے لاکھوں داعشی دہشت گرد وں کو چن چن کر عراق کی سرزمین پر واصل جہنم کیا گیا اور اس ناپاک وجود سے عراق کی مقدس سرزمین کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنایا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12306