پوپ

11مارس
پوپ سے ملاقات میں آیت‌الله سیستانی کا حکیمانہ موقف اسلام کی عزت افزائی کا باعث بنا، دفتر رہبر معظم انقلاب

پوپ سے ملاقات میں آیت‌الله سیستانی کا حکیمانہ موقف اسلام کی عزت افزائی کا باعث بنا، دفتر رہبر معظم انقلاب

دفتر رہبر معظم کے بین الاقوامی روابط کے معاون حجت‌الاسلام والمسلمین محسن قمی نے کہا کہ آیت‌الله سیستانی کی اس تاکید سے وہ تمام سازشیں دم توڑ گئیں جو غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کی جا رہی تھیں۔

09مارس
اگر المہندس اور ایرانی بھائیوں کی جانثاری نہ ہوتی تو “پوپ” کا موصل پہنچنا ممکن نہ تھا، عراقی معروف سنی عالم دین

اگر المہندس اور ایرانی بھائیوں کی جانثاری نہ ہوتی تو “پوپ” کا موصل پہنچنا ممکن نہ تھا، عراقی معروف سنی عالم دین

جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر آیت اللہ سیستانی کی طرف سے جہاد کا فتوی نہ ہوتا اور امریکہ کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے ابو مہدی المہندس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بھائیوں کی جانثاری اور جانفشانی نہ ہوتی تو پوپ ہرگز ہرگز موصل کا سفر نہ کر سکتے تھے۔

09مارس
آیت اللہ سیستانی کو ایک متواضع اور دانا شخصیت پایا،پوپ فرانسس

آیت اللہ سیستانی کو ایک متواضع اور دانا شخصیت پایا،پوپ فرانسس

پوپ فرانسیس نے ہوائی جہاز میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آیت اللہ سیستانی کو ایک متواضع اور دانا شخصیت پایا، ان سے ملاقات میرے لئے روحانی مسرت کا باعث ہوئی۔

06مارس
پوپ فرانسِس اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

پوپ فرانسِس اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

محلات کے مالک پوپ سے ملنے رومن کیتھلک چرچ ویٹیکن سٹی آتے ہیں اور وہی پوپ فرزندِ علیؑ کے چھوٹے سے گھر میں ملنے آیا ہے

06مارس
 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر

 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر

پوپ فرانسیس کا ائیرپورٹ پر وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے استقبال کیا جس کے بعد پاپ نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی، عراقی صدر برهم صالح، اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی۔

03مارس
عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

عالمِ مسیحیت کے روحانی پیشواپاپ فرانسس اورحضرت آیت اللہ العظمیٰ علی سیستانی کے درمیان ملاقات 5 مارچ کو ہوگی

نجف اشرف ، بغداد اور عراق کے دیگر شہروں میں پاپ فرانسس کو خوش آمدید کہنے کیلئے قدآور بورڈز آویزاں کیئے گئے ہیں ۔