9

مسیحی روحانی پیشوا پاپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 12572
  • 06 مارس 2021 - 0:11
مسیحی روحانی پیشوا پاپ فرانسس کی آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات+تصاویر
پاپ فرانسس کی عراق آمد پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور بغداد میں وزیر اعظم، صدر سے ملاقات کے بعد کچھ دیر پہلے نجف اشرف میں مرجع عالیقدر جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے کی ہے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مسیحی روحانی پیشوا پاپ فرانسس تین روزہ تاریخی دورے پر آج عراق پہنچ گئے تھے۔

پاپ فرانسس کی عراق آمد پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور بغداد میں وزیر اعظم، صدر سے ملاقات کے بعد کچھ دیر پہلے نجف اشرف میں مرجع عالیقدر جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات کی تفصیلی رپورٹ کچھ دیر بعد شائع کی جائے گی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12572