وزیر اعظم

23ژانویه
وزیر اعظم کی محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد

وزیر اعظم کی محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق ذمہ داری میں سرخرو ہوںگے اور شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے ہوں گے۔انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ وہ اس آئینی وعوامی فرض میں بطریق احسن کامیاب ہوں۔

25نوامبر
وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پربیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

14نوامبر
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

08نوامبر
وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی

واضح رہے کہ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیا گیا تھا۔

14سپتامبر
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان

متاثرین کے امدادی کاموں میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کریں گے، متاثرین مضرصحت پانی پینے کی وجہ سے پیٹ سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہورہےہیں، متاثرین پیاس بجھانے کے لیے ناقص پانی کا استعمال کررہےہیں

14سپتامبر
بین الپارلمانی یونین کا اجلاس اسلام آباد میں شروع، ایرانی وفد بھی شریک

بین الپارلمانی یونین کا اجلاس اسلام آباد میں شروع، ایرانی وفد بھی شریک

اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ترقیاتی اہداف کے حصول میں پارلیمانوں اور ملکوں کے درمیان تعاون جیسے معاملات پر غور کیا جا رہا ہے۔

31مارس
قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آج عدم اعتماد کی قرارداد پر گفتگو ہوگی

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آج عدم اعتماد کی قرارداد پر گفتگو ہوگی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے بلا لیا ہے۔

15فوریه
وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، اعلامیہ جاری

دونوں ممالک کی جانب سے اتفاق ہوا کہ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف دہشت گرد کاروائیوں کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

27ژانویه
پیغمبر اکرم (ص) نے اسلامی فلاحی ریاست میں بہترین اصول رکھے تھے، وریز اعظم

پیغمبر اکرم (ص) نے اسلامی فلاحی ریاست میں بہترین اصول رکھے تھے، وریز اعظم

غریب کے لیے قانون ہوتا ہے لیکن طاقت ور خود کو قانون کے نیچے نہیں لاتا، ملک میں قانون کی حکمرانی کا نظام طاقت ور طبقے نے نظرانداز کیا