ملاقات

16می
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

12می
اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو یہ افتخار حاصل ہے کہ وہ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا: ٹیچروں اور اساتذہ سے ملاقات کا مقصد، رائے عامہ میں ان کے کردار کو مزید نمایاں کرنا اور استاد کی قدر و قیمت پر تاکید کرنا ہے تاکہ خود استاد اور اس کے اہل خانہ بھی اس کے پیشے پر فخر کریں اور سماج بھی ٹیچر کو ایک قابل فخر شخص کی نظر سے دیکھے۔

08می
شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

ایران اور شام کے درمیان گہرے اسٹریٹیجک تعلقات قائم ہیں اور استقامتی محاذ کی شناخت بھی اسی اسٹریٹیجک تعلقات سے وابستہ ہے، بنابریں دشمن کبھی بھی اپنے منصوبوں کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے گا

27مارس
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، صحتیابی کی دعا کی

علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات، صحتیابی کی دعا کی

علامہ شبیر حسن میثمی نے دوران ملاقات علامہ سید محمد تقی کی احوال پُرسی اور صحتیابی کیلئے خصوصی دُعا کی، اس موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر سید ذیشان حیدر شمسی، سابق سیکرٹری مالیات حیدر ملک، مرکزی سیکرٹری تعلیم محمد اکبر اور دیگر موجود تھے۔

10مارس
پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا کے سامنے جھکنا، بڑی غلطی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا کے سامنے جھکنا، بڑی غلطی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا یا کسی بھی دوسری طاقت کے سامنے جھکنے کو ایک بڑی غلطی اور سیاسی طاقت پر چوٹ بتایا اور کہا کہ اس سے زیادہ سادہ لوحانہ اور احمقانہ تجویز کوئي نہیں ہے کہ کوئي یہ ہے کہ ہم دشمن کو اشتعال دلانے سے بچنے کے لیے اپنی دفاعی طاقت کو کم کر دیں۔

01مارس
وزیر تعلیم سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات، نصاب پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیر تعلیم سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات، نصاب پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں شفقت محمود نے یقین دلایا کہ نصاب تعلیم میں صرف وہی مواد شامل ہوگا، جس سے مذہبی رواداری کو کوئی ٹھیس نہ پہنچے، کسی بھی قسم کا کوئی اختلافی مواد نصاب تعلیم کا حصہ نہیں ہوگا۔

25ژانویه
حجت الاسلام شہنشاہ نقوی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حجت الاسلام شہنشاہ نقوی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

24ژانویه
علامہ سید تقی نقوی کی علامہ ساجد نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات

علامہ سید تقی نقوی کی علامہ ساجد نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید محمد تقی نقوی نے ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

15ژانویه
ایرانی ثقافتی مشیر اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان ملاقات

ایرانی ثقافتی مشیر اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان ملاقات

پاکستان میں ایرانی ثقافتی قونصل جنرل اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کے درمیان جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں ثقافتی تعاون، بین المذاہب تعامل اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔