29

علامہ سید تقی نقوی کی علامہ ساجد نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات

  • News cod : 28232
  • 24 ژانویه 2022 - 13:47
علامہ سید تقی نقوی کی علامہ ساجد نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید محمد تقی نقوی نے ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید محمد تقی نقوی نے ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ملاقات میں ملکی اور بین الاقوامی حالات پر ہونے والی سیاسی اور دینی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28232