ملاقات

15ژانویه
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کی سرگودھا آمد، علمائے کرام و عمائدین سے ملاقات

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کی سرگودھا آمد، علمائے کرام و عمائدین سے ملاقات

تنظیمی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ پاکستان میں تشیع کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ہمارا اتحاد ضروری ہے، جب تک ہم متحد نہیں ہونگے، دشمن اپنی سازشوں میں مصروف رہیگا۔

14ژانویه
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

اسلام آباد میں علامہ ساجد نقوی کی رہائشگاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد میں جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی قائدین پیر سید صفدر حسین گیلانی اور ڈاکٹر انجم عقیل قادری شامل تھے، جبکہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

28دسامبر
آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہوں، صدر وینزویلا

آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہوں، صدر وینزویلا

وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حکمت اور قیادت سے بہت متاثر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان سے دوبارہ تہران میں ملاقات کریں گے۔

15دسامبر
علامہ عارف واحدی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی ہے۔

28نوامبر
پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا پختہ عزم رکھتا ہے، صدر عارف علوی

پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا پختہ عزم رکھتا ہے، صدر عارف علوی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے برادرانہ، تاریخي ، دینی اور ثقافتی مشترکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی ظرفیتوں سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔

27نوامبر
آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے وفد کے ہمراہ زہرا اکیڈمی کراچی کا دورہ کیا اور علمائے کرام سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

04اکتبر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اپنے وفد سمیت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اپنے وفد سمیت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

اس ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز کو بیان کیا اور مزید یہ بھی بیان فرمایا کہ پاکستان میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

03آگوست
سربراہ حوزہائے علمیہ ایران کی آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی سے ملاقات

سربراہ حوزہائے علمیہ ایران کی آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی سے ملاقات

حوزہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں حاضر ہو کر اس مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی۔

31جولای
علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات۔