9

علامہ عارف واحدی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

  • News cod : 26595
  • 15 دسامبر 2021 - 20:18
علامہ عارف واحدی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات
علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملت کو درپیش مشکلات سمیت دیگر دینی مسائل پر گفتگو کی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26595