4

علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

  • News cod : 39996
  • 16 نوامبر 2022 - 13:18
علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات
دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی، یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ایس یو سی کے مرکزی رہنماء علامہ عارف حسین واحدی سے ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39996