علامہ محمد رمضان توقیر

02آوریل
فلسطین میں یزیدیت اور حسینیت کا آمنا سامنا ہے، علامہ محمد رمضان توقیر

فلسطین میں یزیدیت اور حسینیت کا آمنا سامنا ہے، علامہ محمد رمضان توقیر

قدس سیمینار کے مقررین نے غزہ و فلسطین دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم انسانیت سوزی کے واقعات اور اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور امن کے ٹھیکداروں کے خلاف کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

09فوریه
وحدت ِ امت اور انقلاب اسلامی ایران

وحدت ِ امت اور انقلاب اسلامی ایران

قرآن ِ کریم کے ذریعے اللہ کریم نے متعدد بار مومنوں کو باہم جُڑے رہنے اور اتحاد و اتفاق اور نظم پیدا کرنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ افتراق اور انتشار کے نقصانات سے بھی خبردار فرمایا ہے۔ کہیں پر مومنین سے فرمایا ہے کہ سیسہ پلائی دیوار بن جاؤ کہیں پر تنبیہہ فرمائی ہے کہ اگر تم انتشار میں پڑو گے تو تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔

01فوریه
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

دہشت گردوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے دہشت گردی و قتل و غارت کرنا ان کے نزدیک کوئی مسجد،مسلک قابل تعظیم نہیں

25ژانویه
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین جیسے نا پاک عزائم کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

سویڈن میں قرآن پاک کی توہین جیسے نا پاک عزائم کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

امت مسلمہ کو مسلکی مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔اور اس قسم کے ناجائز آزادی رائے کا اظہار کرنے والوں کے خلاف شدید احتجاج کرنا چاہیے۔اس اہم ایشو پر یکجا ہو کر سویڈن کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا یہ مسلم ممالک کی ذمہ داریوں میں سے ہے۔

21ژانویه
اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کامتفق ہونا قابل تحسین ہے۔نگران وزیراعلی متعدل،سنجیدہ اور کافی تجربہ شخصیت ہیں۔

16نوامبر
علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی، یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

05آگوست
شہادتوں کاعظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے، علامہ رمضان توقیر

شہادتوں کاعظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے، علامہ رمضان توقیر

ڈیرہ سٹی حسینی چوک پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پانچویں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔

04جولای
جامعۃ النجف میں دین شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

جامعۃ النجف میں دین شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

دین شناسی شارٹ کورس کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے قابل ذکر انعامات تقسیم کئے گئے۔

11ژوئن
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کر دے، علامہ محمد رمضان توقیر

حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کر دے، علامہ محمد رمضان توقیر

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں اور حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بڑھتی مہنگائی پر کنٹرول کریں اور عوام کی بے چینی کو دور کریں