علامہ عارف حسین واحدی

17نوامبر
دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے، علامہ عارف حسین واحدی

دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے، علامہ عارف حسین واحدی

انہوں نے کہا: دہشتگرد اور شدت پسند عناصر دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کاروائیوں کے پیچھے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو بے نقاب کریں اور پھر سے سر اٹھاتی دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے۔

16نوامبر
علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی، یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

09نوامبر
مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے،علامہ عارف واحدی

مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے،علامہ عارف واحدی

علامہ عارف واحدی نے کہا کہ آج ملک جن مشکلات کا شکار ہے اس میں عوام کی بے چینی قابل دید ہے۔ ہم سب سیاسی، مذہبی راہنماؤں اور ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گذارش کریں گے کہ وہ سب آپس میں مل بیٹھ کر مذاکرات کے ساتھ تمام اختلافات کو حل کریں تاکہ مشکلات زدہ اور مہنگائی میں پسی ہوئی غریب عوام سکھ کا سانس لے اور ملک و ملت کی مشکلات حل ہوں۔

04آگوست
راولپنڈی، امن کانفرنس سے علامہ عارف حسین واحدی کا خطاب

راولپنڈی، امن کانفرنس سے علامہ عارف حسین واحدی کا خطاب

علامہ عارف حسین واحدی نے اپنے خطاب میں پاسبان وطن کے چیئرمین چوہدری خورشید انور کی امن کانفرنس منعقد کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محرم کا مہینہ نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی احیائے اسلام کے لئے عظیم قربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے،

31جولای
علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

انہوں نے کہا: یکم محرم کو اس طرح کی شرپسندی محرم کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی سازش ہے۔ مقامی انتظامیہ اس کی مکمل انکوائری کرائے اور ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔

06ژوئن
امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، نائب سفیر جناب آقای سرخابی، رایزنی فرهنگی جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر احسان خزاعی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی راولپنڈی کے ڈائریکٹر فرامرز رحمان زاد، مولانا حیدر علوی اور دیگر حضرات نے خطاب کیا۔

09مارس
سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل

سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے کی کوشش کی ہے۔

08فوریه
پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں علامہ افتخار حسین نقوی صاحب کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان علماء کانفرنس میں شرکت کی۔

09ژانویه
شہدائے مقاومت مسلمانوں و مظلوموں کے رول ماڈل اور عظیم ہیرو ہیں، علامہ عارف واحدی

شہدائے مقاومت مسلمانوں و مظلوموں کے رول ماڈل اور عظیم ہیرو ہیں، علامہ عارف واحدی

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانے میں عظمت شہداء سیمینار میں شہداء اسلام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان شہداء نے امت مسلمہ کو متحد کرنے اور عالمی سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی جانیں قربان کی۔