شیعہ علماء کونسل پاکستان

01آگوست
علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

علامہ ساجد نقوی کی خصوصی ہدایت پر علامہ شبیر میثمی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر زائرین کے مسائل کے حوالے سے اسپیشل وفد کے ہمراہ بغداد روانہ ہوگئے

18آوریل
ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر عمل کرنا ہوگا، شیعہ علماء کونسل پاکستان

ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر عمل کرنا ہوگا، شیعہ علماء کونسل پاکستان

شیعہ علماء کونسل کے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں محترم علی نقوی نے کہا کہ ماہ صیام ہمارے لئے نعمت خداوندی ہے۔ رحمتوں اور بخششوں کا لامتناہی سلسلہ، فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔

30مارس
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی

رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر میثمی نے کہا کہ روزہ انسان کو بھوک افلاس کی قدر جاننے والا بناتا ہے، ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں، اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں۔

31ژانویه
پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دہشت گردی ملکی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ عارف واحدی

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دہشت گردی ملکی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ اتنی سخت سیکورٹی زون میں خودکش کا داخل ہو کر بلاسٹ کرنا کافی حیران کن ہے۔ ایک اور مسجد میں دھماکہ سے واضح ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی مذہب،مسلک اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔دہشت گردوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے دہشت گردی و قتل و غارت کرنا ان کے نزدیک کوئی مسجد،مسلک قابل تعظیم نہیں۔

30ژانویه
پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان

پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ حساس اور ہائی سیکیورٹی زون میں دہشتگردی کا یہ واقعہ سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے دہشتگرد عناصر کے خلاف کاروائی کریں،

12ژانویه
سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، زاہد علی آخونزادہ

سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، زاہد علی آخونزادہ

علامہ ساجد نقوی کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ شہداء کے لواحقین کے تحفظات دور کئے جائیں اور ہائی کورٹ کے معزز حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔

12ژانویه
ولادت سیدہ فاطمہ زہراء (س) کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں، ایس یو سی پاکستان

ولادت سیدہ فاطمہ زہراء (س) کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں، ایس یو سی پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ولادت باسعادت عطائے خداوند سبحان، کوثر قرآن حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقعہ پر تمام اہل اسلام اور خاص طور پر مکتب فاطمی کے پیروکاروں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں

16دسامبر
علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بزرگ عالم دین، قائدملت جعفریہ پاکستان کے دیرینہ ساتھی اور جامعہ باب النجف کے سربراہ علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

14دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کلور کوٹ کا ایک روزہ دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کلور کوٹ کا ایک روزہ دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ایک روزہ دور پر کلور کوٹ پہنچے