شیعہ علماء کونسل پاکستان

14اکتبر
شعیہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں منظم منصوبہ بندی کے تحت غیر قانونی اقدامات پر رپورٹ جاری

شعیہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں منظم منصوبہ بندی کے تحت غیر قانونی اقدامات پر رپورٹ جاری

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں بالخصوص صوبہ پنجاب میں تسلسل کے ساتھ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت سرکاری اہلکاران کے ذریعہ غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عزاداری امام حسین ؑ محرم الحرام صفر المظفرجیسے عظیم عمل کو سرکار کی جانب سے جرائم میں شامل کر کے مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیاجو ایف آئی آرز کے متن سے صاف ظاہر ہے۔

08اکتبر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

ایس یو سی پاکستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کریں۔

01سپتامبر
استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

ہمارے معلم، مربی اور محسن استاد العلما سماحۃ العلامہ السید گلاب علی النقوی البخاری کی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

27آگوست
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد کی زخمیوں کی عیادت کیلئے ڈی ایچ کیو بہاولنگر آمد

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد کی زخمیوں کی عیادت کیلئے ڈی ایچ کیو بہاولنگر آمد

وفد نے ڈی ایچ کیو بہاولنگر میں سانحہ عاشور کے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں قائد ملت جعفریہ کی طرف سے صبرو استقامت اور جرأت پر سلام عرض کیا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کروائی

09جولای
علامہ رمضان توقیر کا دورہ ہنگو، علمائے کرام سے ملاقات

علامہ رمضان توقیر کا دورہ ہنگو، علمائے کرام سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے جامعہ العسکریہ کے وائس پرنسپل مولانا صادق حسین مطہری، مولانا غلام مہدی، مولانا عناب علی، مولانا طیب حسین اور مولانا صابر حسین رجائی کے ساتھ نشست ملاقات کی، جس میں قومی ملی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔

09ژوئن
علامہ عارف واحدی کی ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔

08می
فلسطینی عوام کو سازش اور طاقت سے نہیں ہرایا جاسکتا، علامہ شبیر میثمی

فلسطینی عوام کو سازش اور طاقت سے نہیں ہرایا جاسکتا، علامہ شبیر میثمی

امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی علامہ شبیر میثمی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال یوم القدس ہمارے لئے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس سال بعض نام نہاد اسلامی ممالک کے حاکموں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا اور اسرائیل کی ایمبیسیاں کھول لیں۔ اور پاکستان پر پریشر ڈال رہے ہیں۔ یعنی وہ حکومت کہ جس کی کوئی شرعی، قانونی اور انسانی حقوق کے لحاظ سے کوئی حیثیت نہیں ہے۔

02می
ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستانی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔

23آوریل
علامہ شبیر میثمی کا آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے رحلت پر اظہار تعزیت

علامہ شبیر میثمی کا آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے رحلت پر اظہار تعزیت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ شبیر میثمی نے اپنے تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے.