30

ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان

  • News cod : 16546
  • 02 می 2021 - 16:16
ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حسب روایات مجالس و جلوس منعقد ہونگے، شیعہ علماء کونسل پاکستان
شیعہ علماء کونسل پاکستانی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستانی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16546