شیعہ علماء کونسل پاکستان

06دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ہنگو میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ہنگو میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ہنگو میں مختلف مدارس ، سکولز اور ہسپتال کا دورہ کیا۔

30نوامبر
پاکستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہیں، علامہ شبیر میثمی

پاکستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہیں، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے والی شخصیات کے خلاف جب تک گھیرا تنگ نہیں کیا جاتا تب تک دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔

16نوامبر
علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

علامہ محمد رمضان توقیر کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی، یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

05نوامبر
جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

جھنگ، گڑھ مہاراجہ میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آمد پر پرشکوہ استقبال

وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور مولانا فیاض علی مطھری شامل تھے۔ اجتماع میں علماء کرام، علاقائی عمائدین و عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔

03نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں انجام دینے پر وزیر اعلیٰ کے اقدامات کو سراہا جبکہ بعض عوامی مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا اور مسائل کے حل کی امید ظاہر کی۔ جبکہ وزیر اعلیٰ نے گندم کی سبسڈی کے حوالے سے عوام کی مشکلات کو حل کرنے کی یقین دلایا۔

29اکتبر
ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات

ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات

علامہ سید محمد تقی نقوی نے جے ایس او کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ایک نوجوان کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے، بالخصوص تنظیمی نوجوان کو معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

21آگوست
تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

انہوں نے کہا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، لیکن انتظامیہ ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہی۔ انہوں نےکہا کہ میں نے ڈی پی او کو کہا تھا کہ مجھے تھریٹس ہیں لیکن اس کے باوجود مجھ سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔

31جولای
علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت

انہوں نے کہا: یکم محرم کو اس طرح کی شرپسندی محرم کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی سازش ہے۔ مقامی انتظامیہ اس کی مکمل انکوائری کرائے اور ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔

25جولای
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال، چکوال کا دورہ کیا۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی ، علامہ قاسم جعفری ، سید اظہار بخاری اور سید نزاکت شاہ شامل تھے۔