25

جامعہ کوثر اسلام آباد میں تعلیمی سال 2022-23 کیلئے داخلہ کا اعلان

  • News cod : 34395
  • 24 می 2022 - 0:10
جامعہ کوثر اسلام آباد میں تعلیمی سال 2022-23 کیلئے داخلہ کا اعلان
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اپنے تعلیمی سفر کے آغاز کیلئے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، جامعہ کوثر اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مکتبِ تشیع کے مایہ ناز دینی تعلیمی ادارے اور عصر حاضر کے جامع تعلیمی نظام کے مرکز جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اپنے تعلیمی سفر کے آغاز کیلئے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹیسٹ و انٹرویو 17 جون 2022 بروز جمعہ

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34395