9

عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا

  • News cod : 34634
  • 29 می 2022 - 16:36
عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا
اس کے علاوہ عازمین کو حج پیکیج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری نہ ہوسکا۔ابتدائی حج فلائٹ آپریشن 31 مئی سے شروع ہونا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور سے حج فلائٹ آپریشن سے متعلق پالیسی تاحال جاری نہیں ہو سکی۔ اس کے علاوہ عازمین کو حج پیکیج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34634