حج

10مارس
ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

تہران اور ریاض نے فریقین کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے عراق، عمان اور چین کی کوششوں کو بھی سراہا۔

15جولای
اعلان امامت و ولایت حکم خدا تھا، علامہ الشيخ قیس الطایی النجفی

اعلان امامت و ولایت حکم خدا تھا، علامہ الشيخ قیس الطایی النجفی

حضرت آیت اللہ العظمی الشيخ محمد یعقوبی کا قم میں نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین الشيخ قیس الطایی النجفی نے عید غدیر کی مناسبت سے وفاق ٹائمز کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آیہ ابلاغ (يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۖ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ) غدیر خم ميں نازل ہوا ہے رسول اللہ نے خدا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایک اہم ترین فریضہ ادا کیا۔

14جولای
حجاج کرام کو لے کر جدہ سے دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

حجاج کرام کو لے کر جدہ سے دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

پی آئی اے کا حج آپریشن 154 پروازوں پر مشتمل ہوگا، جس کے ذریعے 28 ہزار 80 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ بعد از حج آپریشن 13 اگست تک جاری رہے گا۔

09جولای
دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام)

دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام)

اے اللہ! مجھے ایسا ڈرنے والا بنادے گویا تجھے دیکھ رہا ہوں مجھے پرہیزگاری کی سعادت عطا کر اور نافرمانی کے ساتھ بدبخت نہ بنا

09جولای
روز عرفہ کے اعمال

روز عرفہ کے اعمال

روز عرفہ: یہی وہ دن ہے جسمیں اللہ تعالیٰ نے بندوں کواپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود وسخا کا دستر خوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دہتکارا گیا اور زلیل وخوار ہوا ہے

06جولای
مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

9 ذوالحج کو غروب آفتاب ہوتے ہی حجاج کرام نماز مغرب ادا کیے بغیر مزدلفہ کی جانب روانہ ہوں گے اور وہاں پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں اکٹھی ادا کریں گے۔

06جولای
حج و عمرہ کے مسائل

حج و عمرہ کے مسائل

عورت کے حج پر جانے کے لیے شوہر کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے،اگر ان پر حج واجب ہے تو انہیں جانا چاہیے

05جولای
رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

حج سیکورٹی کے کمانڈر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حج کے دوران نظم وضبط کو یقینی بنانے اورکسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے مقامات مقدسہ میں سیکورٹی فورسزنے سیکورٹی حصارقائم کردیا ہے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

30ژوئن
سعودی عرب کا بغیرپرمٹ حج کرنے والوں پر10ہزارریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا بغیرپرمٹ حج کرنے والوں پر10ہزارریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سیکورٹی فورسز اب تک 19 افراد کو حج سے متعلق جعلی اشتہارات اورفراڈ کے الزام میں گرفتارکرچکی ہیں۔ رواں سال دنیا بھر کے 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔