حج

06ژوئن
خواتین عازمین حج کے محرم سے متعلق نئی شرط عائد

خواتین عازمین حج کے محرم سے متعلق نئی شرط عائد

وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خواتین عازمین ایسے محرم کے ساتھ فریضہ حج ادا نہیں کر سکیں گی، جس نے گزشتہ 5 برس کے دوران حج ادا کیا ہو۔

05ژوئن
سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا

سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا

وفاق ٹائمز، سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے پہلے حج کی گہماگہمی عروج پر ہے اس دوران […]

04ژوئن
رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق جاری شیڈول کے تحت حج کے لیے پہلی پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔

29می
عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا

عازمین حج کو فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہو سکا

اس کے علاوہ عازمین کو حج پیکیج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

09آوریل
سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

سعودی عرب کا رواں سال 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔

19جولای
ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے۔ اس کے اندر حرکت و سکون کا پرکشش امتزاج اور اس کی ساخت، ایک مسلمان کی شخصی شناخت اور مسلم معاشرے کی تشکیل کرنے والی اور دنیا کی نگاہوں کے سامنے اس کی پرکشش جھلکیاں پیش کرنے والی ہے

18جولای
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں

مناسک حج کا آغاز ہوگیا، کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں

اس سال صرف سعودی شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں جس کے لیے ویکسینیشن اولین شرط ہے

25ژوئن
رواں سال سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیر ملکی 60ہزار عازمین حج کرسکیں گے

رواں سال سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیر ملکی 60ہزار عازمین حج کرسکیں گے

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، رواں برس صرف 60 ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی ، دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کو دیکھتے ہوئے حجاج کی تعداد کو محدود کیا گیا ہے۔

12ژوئن
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مقیم کورونا ویکسین لگوانے والے صحت مند اور کسی مستقل بیماری میں مبتلا نہ ہونے والے 18 سال سے 65 سال کی عمر کےعازمین کو حج کی اجازت ہوگی۔ 14 روز قبل ویکسین کا ایک ٹیکہ لگوانے والوں کو بھی حج کی اجازت ہوگی۔