6

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے نبی کریم(ص)کی شان میں گستاخی کی مذمت

  • News cod : 35058
  • 06 ژوئن 2022 - 14:37
مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے نبی کریم(ص)کی شان میں گستاخی کی مذمت
یہ اشتعال انگیز اور افسوس ناک عمل مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف نفرت کتنے عروج پر ہے۔

وفاق ٹائمز، آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج بھارتی حکام کے نبی کریم (ص)کی شان میں گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتی ہے۔
Pakistan Armed Forces strongly condemn blasphemous remarks by Indian officials.The outrageous act is deeply hurtful and clearly indicates extreme level of hate against Muslims and other religions in India.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 6, 2022
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اشتعال انگیز اور افسوس ناک عمل مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف نفرت کتنے عروج پر ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35058