مسلح افواج

30سپتامبر
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ ایرانی مسلح افواج

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ ایرانی مسلح افواج

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔

10ژوئن
دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں دو سو بیس پیداواری مراکز کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ جس طرح مسلح افواج نے میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کیا اسی طرح سے صنعتی مراکز کا افتتاح ملک کی طاقت میں اضافے کا ذریعہ بنے گا۔

04دسامبر
مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ میں واضح کر دوں کہ پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، بھارتی ریاست اپنے مذموم عزائم کو کبھی حاصل نہیں کر سکے گی اور دنیا نے کشمیری عوام سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق وعدہ کیا گیا ہے۔

06ژوئن
مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے نبی کریم(ص)کی شان میں گستاخی کی مذمت

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے نبی کریم(ص)کی شان میں گستاخی کی مذمت

یہ اشتعال انگیز اور افسوس ناک عمل مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف نفرت کتنے عروج پر ہے۔

08می
مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر

ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج اور ان کی قیادت کو ملوث کرنے کی کوششیں کی گئیں، یہ کوششیں مسلح افواج کے ساتھ ساتھ ان کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے ہیں۔

30آوریل
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی

عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی

عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1542 قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں تخفیف کی موافقت کی۔