1

مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق

  • News cod : 35116
  • 08 ژوئن 2022 - 15:31
مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی/ 21 افراد جاں بحق
ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان طبس کے قریب ٹرین پٹری سے اترگئی،واقعے میں اب تک 21 افراد جانبحق اور 43 ہوئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان طبس کے قریب ٹرین پٹری سے اترگئی،واقعے میں اب تک 21 افراد جانبحق اور 43 زخمی ہوئے ۔

ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ صبح 5بج کر 30 منٹ پر حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی 11 میں سے پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تھیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35116