17

جامعہ قبازردیہ میں علامہ قاضی سید نیاز حسین کے ایصال ثواب کیلئے مجلس ترحیم اور قرآن خوانی

  • News cod : 3590
  • 02 نوامبر 2020 - 12:36
جامعہ قبازردیہ میں علامہ قاضی سید نیاز حسین کے ایصال ثواب کیلئے مجلس ترحیم اور قرآن خوانی
حوزہ ٹائمز| علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کیلئے جامعہ قباذردیہ سکردو بلتستان میں مجلس ترحیم اور قرآن خوانی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سکردو، جامعہ قبازردیہ میں علامہ قاضی سید نیاز حسین کے ایصال ثواب کیلئے مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا پروگرام انعقاد کیا گیا پروگرام میں اساتیذ اور طلاب کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔

انتظامیہ جامعہ قبازردیہ کے زیراہتمام علامہ قاضی سید نیاز حسین کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر طلباء کی جانب سے قرآن خوانی کی گئی۔

مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے رئیس وفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سوگوار خاندان کو علامہ نیاز نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3590