7

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

  • News cod : 37174
  • 13 آگوست 2022 - 17:17
جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا
سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔

وفاق ٹائمز، جشن آزادی کے موقع پر 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان نے اس قوم کو حقیقی معنی میں قوم بنا دیا ہے، آج سب پاکستان کی خاطر نکلیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37174