14 اگست

14آگوست
بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ جس ملک کو دنیا میں آئینی و انتظامی طور پر ایک مثال بننا تھا وہاں آئین وقانون ڈھونڈے سے نہیں ملتا، افسوس اسی سبب یہ تاثر ابھرا کہ ایک نہیں دو پاکستان ایک قائد اعظم کا پاکستان اور ایک موجودہ پاکستان۔ سیاسی اکھاڑ پچھاڑ اور متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں جو ڈھانچہ بنا وہ اس لائحہ عمل کی بالکل اور یکسر نفی تھا جو بابائے قوم نے ہمیں دیا ،

13آگوست
جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

جشن آزادی، 50 سے زائد شہروں میں ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا جائے گا

سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ تاریخی جشن آزادی کے موقع پر آج 50 سے زائد شہروں میں قوم ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھے گی اور حقیقی آزادی کے سفر میں بھرپور شرکت کرے گی۔

11سپتامبر
قائد اعظم محمد علی جناح کایوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

قائد اعظم محمد علی جناح کایوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔