قالَ عليه السلام :
أنَا الَّذى أخْرُجُ بِهذَا السَيْفِ فَأمْلاَ الاَْرْضَ عَدْلا وَ قِسْطا كَما مُلِئَتْ ظُلْما وَ جَوْرا.
(بحار الانوار جلد95 صفحہ 104)
امام زمان ؑ نے فرمایا:
میں وہی ہوں جو یہی تلوار (ذوالفقار) اٹها کر ظہور کروں گا اور زمین کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھردوں گا جس طرح کہ یہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی.