9

اپنے امور امام کے سپرد کرنا

  • News cod : 37962
  • 15 سپتامبر 2022 - 7:22
اپنے امور امام کے سپرد کرنا
خدا سے ڈرو اور ہمارے سامنے سر تسلیم خم کرو اور اپنے امور ہمیں واگذار کردو کیونکہ یہ ہمارا فریضہ ہے کہ تمہیں بے نیاز اور سیراب کردیں

قالَ عليه السلام :

اِتَّقُوا اللّهُ وَ سَلِّمُوا لَنا، وَ رُدُّوا الاْ مْرَ إلَيْنا، فَعَلَيْنا الاْ صْدارُ كَما كانَ مِنَّا الاْيرادُ، وَ لا تَحاوَلُوا كَشْفَ ما غُطِّيَ عَنْكُمْ.

(11- إكمال الدّين : ج 2، ص 510، بحارالا نوار: ج 53، ص 191)
امام زمانہ ؑ نے فرمایا:

خدا سے ڈرو اور ہمارے سامنے سر تسلیم خم کرو اور اپنے امور ہمیں واگذار کردو کیونکہ یہ ہمارا فریضہ ہے کہ تمہیں بے نیاز اور سیراب کردیں جیسا کہ یہ ہماری ہی ذمہ داری ہے کہ تمہیں معرفت کے چشموں میں داخل کردیں اور ان چیزوں کو کشف کرنے کی کوشش نہ کرو جو تم سے چھپائی گئی ہیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37962