8

الیکشن تنازعہ: جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں+ویڈیو

  • News cod : 3829
  • 07 نوامبر 2020 - 15:55
الیکشن تنازعہ: جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں+ویڈیو
حوزہ ٹائمز|امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔

سیاٹل سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولے اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔

متعدد مظاہرین گرفتار بھی کر لئے گئے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3829