12

صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور نمایندگان مجلس ج ر ب کی حلف برداری

  • News cod : 39506
  • 03 نوامبر 2022 - 13:26
صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور نمایندگان مجلس ج ر ب کی حلف برداری
امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے پر فیض جشن کے بعد جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر اور نمایندگان مجلس کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے پر فیض جشن کے بعد جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر اور نمایندگان مجلس کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ رضا ناصری نے الیکشن کمیشن کی مختصر فعالیت کی رپورٹ پیش کی جبکہ ھیئت نظارت کے سیکرٹری حجت الاسلام ڈاکٹر عسکری ممتاز کے توسط سے صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور 25 نفر نمایندگان مجلس اور 5 نفر علی البدل سے حلف لیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39506