9

روسی ترجمہ «پیغمبر رحمت» کے عنوان سے شایع

  • News cod : 39733
  • 06 نوامبر 2022 - 9:44
روسی ترجمہ «پیغمبر رحمت» کے عنوان سے شایع
اسی طرح رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دو خطابات جو انہوں نے مغربی جوانوں کے نام جاری کیے ہیں روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

وفاق ٹائمز، کتاب پیامبر رحمت اسلامک اسٹڈی فاونڈیشن اور انقلاب اسلامی تحقیقی مرکز کے تعاون سے صدرا پبلیکشن میں شایع ہوئی ہے۔

ابن سینا اسلامک اسٹڈی مرکز روس کی جانب سے حضرت آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای(مد ظله العالی)، کی منتخب باتیں یا کلمات رسول اسلام، حضرت محمد(ص) کے بارے میں جنکو روسی دانشور «اسماعیل گیبادولین» نے روسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔

اسی طرح رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دو خطابات جو انہوں نے مغربی جوانوں کے نام جاری کیے ہیں روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

پیغبر رحمت کتاب میں رسول گرامی اسلام بارے تمام بیانات جوآیت‌اللّه خامنه‌ای(مد ظله العالی) نے آپ کی  ولادت سے بعثت اور زندگی کے ادوار، مکه و مدینه اور اسلامی حکومت بارے کیے ہیں اس کتاب میں موجود ہے.

یہ کتاب انقلاب اسلامی تحقیقی مرکز کے بین الاقوامی شعبے کے تعاون سے شایع کی گئی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39733