6

نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

  • News cod : 40602
  • 28 نوامبر 2022 - 8:41
نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے پنڈال پہنچنے پر چاق و چوبند جوائنٹ سروسز گارڈ نے سلامی پیش کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا معائنہ بھی کیا۔

وفاق ٹائمز، فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تقریب میں تینوں افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے علاوہ سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھی شرکت کی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے پنڈال پہنچنے پر چاق و چوبند جوائنٹ سروسز گارڈ نے سلامی پیش کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا معائنہ بھی کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40602