4

اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ

  • News cod : 41348
  • 13 دسامبر 2022 - 9:24
اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ
انہوں نے پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی ملاقات کے حؤالے سے کہا

وفاق ٹائمز، عراق میں اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ جنین هنیس پلاسخارٹ نے کربلا کا دورہ کیا اور وہاں حرم مطهر امام حسین(ع) پر حاضری دی اور مختلف شعبوں کا سیر کیا۔

انہوں نے پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی ملاقات کے حؤالے سے کہا: اس ملاقات سے قاہرہ اجلاس، نجف اشرف اور ویٹکن کا مثلث مکمل ہوا جہاں تین اہم مذاہب کے سربراہوں نے ملاقات کی جو دنیا میں اہم ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41348