8

حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی انتقال کرگئے

  • News cod : 4147
  • 19 نوامبر 2020 - 15:47
حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی انتقال کرگئے
حوزہ ٹائمز|برجستہ، متفکر، ممتاز عالم دین، عوام کے محبوب نظر مرحوم جناب حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی دارفانی سے انتقال کرگئے

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  خطے لداخ کے برجستہ، متفکر، ممتاز عالم دین، عوام کے محبوب نظر مرحوم جناب حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی دارفانی سے انتقال کرگئے۔

ان کے انتقال پر ملال سے خطے لداخ کے مومنین کے قلوب غم سے لبریز ہے

اس موقع پر انجمن انقلاب مہدی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے

غم و اندوہ کی اس گھڑی میں انجمن انقلاب مہدی انڈیا بارگاہ خداوندی سے عاجزانہ متمنی ہے کے رحمن ان کو غریق رحمت کرے اور مرحوم نے مذہبِ حقہ جعفری کے پرچم کے اعزاز اور بلندی کیلئے جو اپنی حیات طیبہ صرف کی ہے یزدان اُن کو بانی مذہبِ کی شفاعت اور حوض کوثر کے ساقی کے جام ولاء سے سیراب کرے
اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے لئے مغفرت اور متعلقین کے لئے صبر جمیل کی درخواست ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4147