دین

30نوامبر
دین کی مخالفت اور معاشرے میں بگاڑ کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا، علامہ ناظر عباس تقوی

دین کی مخالفت اور معاشرے میں بگاڑ کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا، علامہ ناظر عباس تقوی

اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں، شرعی قوانین کی خلاف ورزی و معاشرتی برائیوں پر مبنی فلم کی نمائش کسی طور قابل قبول نہیں، مزکورہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

09نوامبر
علمائے بیروت کی شیخ الازہر کو ایران کی دعوت کا خیرمقدم

علمائے بیروت کی شیخ الازہر کو ایران کی دعوت کا خیرمقدم

تہران کی جانب سے شیخ الازہر احمد الطیب کو دی جانے والی دعوت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان دنوں امت مسلمہ کو مکالمے، ہم آہنگی اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔

19اکتبر
حوزہ علمیہ خراسان میں چوتھی بار “فقہ سلامت” کا درس خارج منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ خراسان میں چوتھی بار “فقہ سلامت” کا درس خارج منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ خراسان کی اندیشہ ورز کمیٹی میں دین، سلامت اور زندگی کے آداب کے مدیرنے کہا: فقہ سلامت کے دروس خارج چوتھی بار مشہد میں منعقد ہو رہے ہیں۔

16آگوست
عاشورا؛ معلم اخلاق بشریت

عاشورا؛ معلم اخلاق بشریت

خدا نے ہمیں مکتب حسینی کے نام سے ایک معلم اخلاق عطا کیا ہے۔آپ(ع) نے جب مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا ہجرت کرنے کا ارادہ کیا تو اسی وقت سمجھا دیا کہ میرا قیام شہادت کے لئے ہے۔میری شہادت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے لئے ہے ، میری شہادت اس لئے ہے کیونکہ دین اسلام خطرے میں پڑ گیا ہے اور میں تیار ہو گیا ہوں تاکہ دین اسلام کو نجات دوں لہذا اس سلسلے میں دین اسلام پر اپنا سب کچھ قربان کردوں گا اور فرماتے تھے کہ«أَلَا تَرَوْنَ أَنَ‌ الْحَقَ‌ لَا یُعْمَلُ‌ بِهِ‌ وَأَنَّ الْبَاطِلَ لَا یُتَنَاهَی عَنْهُ لِیَرْغَبِ الْمُؤْمِنُ فِی لِقَاءِ اللَّهِ مُحِقّا» [2]

01ژوئن
تربیت اولاد کے انمول اصول

تربیت اولاد کے انمول اصول

خدا کی طرف سے جتنے بھی انبیاء علیہم السلام تشریف لائےہیں وہ سب انسان کی تربیت اورانسان سازی کے لئے آئے ہیں۔ اسلامی تربیت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انسان کی تمام ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے خواہ مادی ہوں یا معنوی، جسمانی ہوں یا روحانی۔

12دسامبر
مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام

مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اپنے مکتوب میں: مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے، لہٰذا جس کا دین بہتر اور اعمال اچھے ہوں گے، اس کی آزمائش بھی اُتنی ہی سخت ہوگی۔

19نوامبر
حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی انتقال کرگئے

حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی انتقال کرگئے

حوزہ ٹائمز|برجستہ، متفکر، ممتاز عالم دین، عوام کے محبوب نظر مرحوم جناب حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی دارفانی سے انتقال کرگئے

09نوامبر
 توبہ، دعا اور تضرع و زاری سے عذاب ٹل جاتے ہیں،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

 توبہ، دعا اور تضرع و زاری سے عذاب ٹل جاتے ہیں،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقل عظیم نعمت اور ثواب و عقاب کا معیار ہے۔عقل مند پر دینی احکام لاگو ہوتے ہیں، پاگل پر نہیں لیکن انسانی ہدایت کے لئے عقل کو کافی نہیں سمجھا گیا بلکہ انبیا علیہم السلام ا ور دیگر ہادیان حق بھی بھیجے گئے۔