14

مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام

  • News cod : 5388
  • 12 دسامبر 2020 - 0:59
مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام
حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اپنے مکتوب میں: مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے، لہٰذا جس کا دین بہتر اور اعمال اچھے ہوں گے، اس کی آزمائش بھی اُتنی ہی سخت ہوگی۔

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اپنے مکتوب میں: مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے، لہٰذا جس کا دین بہتر اور اعمال اچھے ہوں گے، اس کی آزمائش بھی اُتنی ہی سخت ہوگی۔
بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب 12حدیث29

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5388