مومن

30جولای
صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہاکہ گناہ سے توبہ کرنےکا صحیح طریقہ یہ کہ انسان گناہ پر نادم ہو اور اس ندامت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو آئیں اور پھر وہ خدا وند متعال سے معافی طلب کرے

24جولای
کونسے افراد مشرکین سے بھی بدتر ہیں..؟

کونسے افراد مشرکین سے بھی بدتر ہیں..؟

میں اپنی امت کے لئے مومن اور مشرک انسان کے خطرے سے نہیں ڈرتا کیونکہ خداوندعالم مومن(بندے) کے خطرے کو اس کے ایمان کے ذریعہ ڈال دیتا ہے اور مشرک کو اس کی سرکشی کی وجہ سے نابود کر دیتا ہے لیکن میں اپنی امت کے بارے میں جن افراد کے شر سے ڈرتا ہوں وہ منافق ہیں۔ منافق چرب زبان ہوتے ہیں اور وہ اپنے باطن میں ایک ہدف رکھتے ہیں (جس کو وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔ ان کی باتیں دلچسپ ہوتی ہیں لیکن وہ برے اور ناپسندیدہ کام انجام دیتے ہیں۔

10آوریل
مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نےجمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔

10مارس
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔

12دسامبر
مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام

مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے،حضرت امام علی علیہ السلام

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اپنے مکتوب میں: مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے، لہٰذا جس کا دین بہتر اور اعمال اچھے ہوں گے، اس کی آزمائش بھی اُتنی ہی سخت ہوگی۔

28اکتبر
حکیم الامت کے محضر میں

حکیم الامت کے محضر میں

حوزه ٹائمز | مردِ حق کے لئے توحید سے خالی دنیا اس بت کدے کی مانند ہے، جس میں مختلف انواع و اقسام کے بے جان پتھر رکھ دیے گئے ہوں