6

ایک لمحے کی شہوت رانی،طویل غم اور حُزن کا موجب بنتی ہے

  • News cod : 42397
  • 12 ژانویه 2023 - 6:28
ایک لمحے کی شہوت رانی،طویل غم اور حُزن کا موجب بنتی ہے
خطاء اور گناہ کو ترک کرنا، توبہ طلب کرنے سے زیادہ آسان ہے

أميرالمؤمنين (عليه الاسلام):

ترك الخطيئة أيسر من طلب التوبة، و كم من شهوة ساعةٍ أورثت حزنا طويلا.

امام صادق علیہ السّلام اپنے جدِّ امجد امیرالمومنین علیہ السّلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپؑ نے فرمایا:

خطاء اور گناہ کو ترک کرنا، توبہ طلب کرنے سے زیادہ آسان ہے اور بعض اوقات ایک لمحے کی شہوت رانی،طویل غم اور حُزن کا موجب بنتی ہے .

(الكافي ٢-٤٥١)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42397