9

آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد

  • News cod : 42980
  • 20 ژانویه 2023 - 8:50
آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد
تقریب میں جس میں علمائےکرام، بیوت مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، صوبائی حکام، طلاب کرام، قم المقدسہ اور صوبہ گلپائگان کے لوگوں نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی پہلی برسی قم المقدسہ میں واقع مسجد امام حسن عسکری (ع) میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔

تقریب میں جس میں علمائےکرام، بیوت مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، صوبائی حکام، طلاب کرام، قم المقدسہ اور صوبہ گلپائگان کے لوگوں نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42980