حوزہ علمیہ قم

12اکتبر
حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

13ژوئن
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

20ژانویه
آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد

آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد

تقریب میں جس میں علمائےکرام، بیوت مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، صوبائی حکام، طلاب کرام، قم المقدسہ اور صوبہ گلپائگان کے لوگوں نے شرکت کی۔

08ژانویه
حوزہ علمیہ قم کے علماء اور عوام کا عظیم احتجاجی جلسہ؛ مرجعیت اور رہبر معظم سے تجدید عہد

حوزہ علمیہ قم کے علماء اور عوام کا عظیم احتجاجی جلسہ؛ مرجعیت اور رہبر معظم سے تجدید عہد

اس احتجاجی اجتماع میں شرکاء نے رہبر معظم انقلاب کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور مذکورہ میگزین اور متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف نعرے لگائے اور مذہبی قیادت اور مقدسات کی بے حرمتی کو ناقابل قبول قرار دیا۔

15اکتبر
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی آج قم میں انتقال کر گئے ہیں۔

08اکتبر
قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی دوسری برسی

قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی دوسری برسی

گزشتہ رات قم میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر اور ایران کے مختلف صوبوں میں جج کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی مرحوم کی دوسری برسی اہم دینی اور سیاسی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

04ژوئن
انقلاب اسلامی ایران انقلاب ایرانی نہیں بلکہ اسلامی اور نورانی ہے، حجۃ الاسلام مظہر حسینی

انقلاب اسلامی ایران انقلاب ایرانی نہیں بلکہ اسلامی اور نورانی ہے، حجۃ الاسلام مظہر حسینی

حجۃ الاسلام مظہر حسینی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ انقلاب ایرانی ہے، لیکن دشمن خود اچھی طرح جانتا اور سمجھتا ہے کہ یہ انقلاب ایرانی نہیں بلکہ اسلامی اور نورانی ہے۔ اس کی شعائیں ایران تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ دنیا کے کونے کونے تک پھیل کر ظلم و ستمگری کی بستیاں اجاڑ کر رکھیں گی اور مظلومین جہاں کو طاغوت اور مستکبرین کے چنگل سے آزادی دلائیں گی۔

11آوریل
شہید محمد باقر الصدراور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں ایک باوقار تقریب

شہید محمد باقر الصدراور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں ایک باوقار تقریب

شہید صدر ریسرچ سنٹر کے مسئول آقای محمودی نے شہید صدر کی شخصیت اور اس سلسلے میں عربی وفارسی میں ہونے والی تحقیقات اور ادارے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اردو زبان میں والے کاموں کوسراہا۔اور کہا عربی میں شہید کے آثار 23 جلدوں میں مکمل ہونے والاہے اورمتخب موضوعات کافارسی میں دوبارہ ترجمہ کیاگیا ہے۔شہیدصدر کے افکار میں انسانی مسائل کاحل موجود ہے۔

07مارس
حوزہ علمیہ قم میں شہید ڈاکٹر کی 27ویں برسی پر پاسبان انقلاب کانفرنس کا انعقاد

حوزہ علمیہ قم میں شہید ڈاکٹر کی 27ویں برسی پر پاسبان انقلاب کانفرنس کا انعقاد

المصطفیٰ یونیورسٹی کے کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر حجت الاسلام و المسلمین رضائی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپ کو امام خمینی کے راستے کا راہی قرار دیا اور کہا کہ اگر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور دیگر شہداء کے وصیت نامہ کا مطالعہ کیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ تمام شہداء تمام تر فاصلے اور دوریوں کے باوجود ایک نظریہ اور ایک فکر کے حامل تھے۔