24

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے وفد کی ملاقات

  • News cod : 47997
  • 13 ژوئن 2023 - 13:55
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے وفد کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات ۔

ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی مہر رئیس ھیئت امناءِ المصطفی ،حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید میر محمدی رئیس مرکز خدمات حوزہ علمیہ قم ، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مجید عبادی معاون شیروھیش المصطفی ، حجۃ السلام داد سرشت تھرانی نمائندہ المصطفی در پاکستان ، مولانا انیس الحسنین خان سمیت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47997