12

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے

  • News cod : 38447
  • 15 اکتبر 2022 - 13:43
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی آج قم میں انتقال کر گئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی آج قم میں انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم بلتستان کے علاقہ روندو سے تعلق رکھتے تھے اور حوزہ علمیہ قم میں مشغول تحصیل تھے۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم کو تشییع جنازے کے بعد قم میں سپردخاک کیا جائے گا جس کا اعلان بعد میں ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38447