مشغول

01مارس
خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

انہوں نے کہاکہ خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے کیونکہ انسان ابتداء میں دعا سے شروع کرتا ہے لیکن جب عشق بڑھ جائے تو پھر بندہ خدا کی رضا میں خوش ہوتا ہے کیونکہ وہ سمجھ جاتا ہے ہم جو کچھ بھی مانگیں وہ محدود ہے تو بندہ خدا پر چھوڑ دیتا ہے تو خدا بھی اسے لا محدود عطا کرتا ہے۔

15اکتبر
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی انتقال کرگئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام ولایت علی زاہدی آج قم میں انتقال کر گئے ہیں۔

16دسامبر
المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ عالم اسلام کا واحد اور منفرد مرکز ہے کہ جو فقط اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے۔ جسکا ھدف تعلیم و تربیت ہے اس پر امریکہ کی پابندی بتارہی ہے کہ امریکہ کو اس اسلام سے ڈر لگتا ہے جو جہالت و ظلم کے خلاف جدوجہد کررہا ہے ۔