6

ولایت اہلبیت ع شیعوں کے لئے پناہ گاہ

  • News cod : 43110
  • 22 ژانویه 2023 - 5:51
ولایت اہلبیت ع شیعوں کے لئے پناہ گاہ
ہمارے شیعوں كے لئے ہماری ولایت پناہ گاہ ہے

قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَہِ السَّلَامُ):

إنَّ لِشيعَتِنا بِوِلايَتِنا لَعِصْمَةٌ، لَوْ سَلَكُوا بِها فى لُجَّةِ الْبِحارِ الْغامِرَةِ.

امام علی النقی (علیہ السلام):

ہمارے شیعوں كے لئے ہماری ولایت پناہ گاہ ہے كہ جس كے ذریعہ وہ گهرے سمندروں كی موجوں میں بھی چل سكتے ہیں ۔

 

بحار الانوار: ج۵۰، ص۲۱۵، ح۱، س۱۸

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43110