5

حصول علم

  • News cod : 44323
  • 21 فوریه 2023 - 5:21
حصول علم
اَلْعِلْمُ لَا يَحْصُلُ إِلَّا بِخَمْسَةِ أَشْيَاءَ: أَوَّلِها بِكَثْرَةِ السُّؤَالِ، وَ الثَّانِي بِكَثْرَةِ الْاِشْتِغَالِ

عن امیر المومنین علیہ السلام

اَلْعِلْمُ لَا يَحْصُلُ إِلَّا بِخَمْسَةِ أَشْيَاءَ: أَوَّلِها بِكَثْرَةِ السُّؤَالِ، وَ الثَّانِي بِكَثْرَةِ الْاِشْتِغَالِ، وَ الثَّالِثِ بِتَطْهِيرِ الْأَفْعَالِ، وَ الرّابِعِ بِخِدْمَةِ الرِّجَالِ، وَ الْخامِسِ بِاسْتِعَانَةِ ذِي الْجَلَالِ.

امام علي عليه السلام نے فرمایا

علم پانچ چیزوں کے بغیر حاصل نہیں ہوتا

بہت زیادہ سوال کرنے کے ذریعے

بہت زیادہ علمی سرگرمیوں میں مشغول رہنے کے ذریعے

کردار کی پاکیزگی کے ذریعے

بزرگان کی خدمت کے ذریعے

خدا سے مدد طلب کرنے کے ذریعے

المواعظ العدديّه صفحه 264

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44323