6

چار سو پروگرام اور 7 ممالک کے وزراء ثقافت کی قرآنی نمایش میں شرکت

  • News cod : 45037
  • 14 مارس 2023 - 16:52
چار سو پروگرام اور 7 ممالک کے وزراء ثقافت کی قرآنی نمایش میں شرکت
ایران کے ادارہ ثقافت و قرآن عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی نمایش یکم اپریل سے تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں شروع ہوگی

وفاق ٹائمز، ایران کے ادارہ ثقافت و قرآن عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی نمایش یکم اپریل سے تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں شروع ہوگی جو دو ہفتوں تک جاری رہے گی اور روزانہ شام پانچ بجے سے ایک بجے رات تک نمایشگاہ کھلا رہے گا۔
انکا کہنا تھا کہ سٹی کونسل سے سروسز پر بات چیت ہوچکی ہے تاکہ نمایش گاہ آنے جانے کی سہولت اور ٹرانسپورٹ فراہم ہوسکے اور امید ہے تمام وسایل دستیاب ہوں گے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45037